• Featured

    Windows 8 Could Have Nine Different Backgrounds and Editions

  • Featured

    Don't miss these 10 Things if you are going for Picnic.

  • Articles

    iPhone 6 Will Look Like

  • Articles

    Solar Powered UAVs To Replace Satellites

  • بدھ، 7 اگست، 2013

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دو ماہ میں ایک بار ضرور لیپ ٹاپ کی سکرین اندر

    سے صاف کرنا ضروری ہے؟؟ اکثر لوگ اس چیز کو نظرانداز کر دیتے ہیں
    کیونکہ وہ طریقہ نہیں جانتے۔ اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں اس کا پورا
    فائدہ اٹھاتی ہیں اور ان کی سیل بڑھ جاتی ہے۔

    اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنے کا طریقہ جاننا
    چاہتے ہیں تو یہ لنک دیکھئے۔
    شیئر بھی ضرور کیجئے تاکہ مزید لوگ بھی یہ طریقہ جان سکیں

    انوکھا ٹوٹکا

    Posted at  4:21 AM  |  in  مزاح  |  Read More»

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دو ماہ میں ایک بار ضرور لیپ ٹاپ کی سکرین اندر

    سے صاف کرنا ضروری ہے؟؟ اکثر لوگ اس چیز کو نظرانداز کر دیتے ہیں
    کیونکہ وہ طریقہ نہیں جانتے۔ اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں اس کا پورا
    فائدہ اٹھاتی ہیں اور ان کی سیل بڑھ جاتی ہے۔

    اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنے کا طریقہ جاننا
    چاہتے ہیں تو یہ لنک دیکھئے۔
    شیئر بھی ضرور کیجئے تاکہ مزید لوگ بھی یہ طریقہ جان سکیں

    0 تبصرے:

    یہ ٹھیک ہے کہ ہماری ساری پوسٹ اردو میں ہی ہوتی ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم لوگ بالکل ہی ان پڑھ ہیں اور ہمیں انگریزی بولنی یا لکھنی نہیں آتی ،
    جن لوگوں کو ہماری انگریزی پر شک ہے انکی تسلی کے لیے آج ہم کچھ اردو فقروں کا انگریزی میں ترجمہ کرکے دکھاتے ہیں امید ہے آئیندہ وہ ہماری انگریزی دانی پر شک نہیں کریں گے

    میں عام آدمی نہیں ہوں
    I am not a mango man

    فن میلہ کا انگریزی ترجمہ
    English translation of darty fun

    مجھے بھی انگریزی آتی ہے
    English comes to me also

    میں پاپا (رس) لینے گیا تھا
    I went for get father

    سردا اور گرما فروٹ ہیں
    colda and hota is fruit

    جمیل گیڈر کالونی میں رہتا ہے
    jameel live in jackal society

    میرا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے
    I am belong to green poor thousanda

    دو اور دو برابر چار
    give and give equal to four

    شہر میں گولیاں چل رہی ہیں
    .The Bullets are walking in the city

    میرا دل باغ باغ ہوگیا
    my heart become garden garden

    نوٹ، گہرائی میں جاکر پڑھیں
    Currency, read now in deeply

    ہماری انگریجی

    Posted at  4:18 AM  |  in  مزاح  |  Read More»

    چیک کرنے کے لئے دوسری پوسٹ

    دوسری پوسٹ

    Posted at  12:27 AM  |  in    |  Read More»

    چیک کرنے کے لئے دوسری پوسٹ

    0 تبصرے:

    بیوی نے شوہر کو فون کیا: "اس وقت کہاں ہیں آپ؟"
    شوہر: "تمہیں وہ جیولری کی دکان یاد ہے جہاں تم کو ڈائمنڈ کا سیٹ پسند آیا تھا اور میرے پاس پیسے نہیں تھے کہ خرید سکتا-"
    بیوی خوش ہوتے ہوئے بولی: ہاں، ہاں مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے-"

    "میں اس کے ساتھ والی دکان میں بال کٹوا رہا ہوں-" شوہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا-

    ٹیسٹ پوسٹ

    Posted at  12:25 AM  |  in    |  Read More»

    بیوی نے شوہر کو فون کیا: "اس وقت کہاں ہیں آپ؟"
    شوہر: "تمہیں وہ جیولری کی دکان یاد ہے جہاں تم کو ڈائمنڈ کا سیٹ پسند آیا تھا اور میرے پاس پیسے نہیں تھے کہ خرید سکتا-"
    بیوی خوش ہوتے ہوئے بولی: ہاں، ہاں مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے-"

    "میں اس کے ساتھ والی دکان میں بال کٹوا رہا ہوں-" شوہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا-

    0 تبصرے:

    About-Privacy Policy-Contact us
    Copyright © 2013 محمد ابوبکر کا بلاگ. Blogger Template by Bloggertheme9
    Proudly Powered by Blogger.
    back to top